تفریح خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ عمارت یا مکان جہاں لوگ دل بہلانے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ عمارت یا مکان جہاں لوگ دل بہلانے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔